اہم خبریں

اگر آپ کی آنکھوں کے گرد سیاہ ہلکے موجود ہے، تو جانئے اس نجاب حاصل کرنے کا آسان ترین ٹوٹکہ

چہرے کی خوبصورتی کو کم کرنے میں سیاہ ہلکو ں کا بہت ہی زیادہ کردار ہے ۔ یہ نیند نہ پوری ہونے کی علامت ہوتے ہیں یا پھر جسم میں ایسی کوئی بیماری وجود میں آ رہی ہے جس کی وجہ سے سایہ ہلکے نمایاں ہو رہے ہوں ۔

 

 

Advertisement

ڈاکٹر علی سلیمان نے آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں کے حوالے سے ایک ایسا نسخہ بتا یا جس کے استعمال سے آنکھوں کے گرد بننے والے سیاہ حلقے بالکل ختم ہو جائیں گے۔اس سے آنکھوں کے اور بھی بہت سے مسائل حل ہو جائیں گے ۔

 

 

Advertisement

ایک درمیانے سائز کا آلو لے کر چھیل لیں ۔ اور تازہ پودینے کی 20پتیاں اس میں شامل کر کے باریک سا پیسٹ بنا لیں ۔ اور سارے دن میں کسی بھی وقت اس کو آنکھوں کے گرد لگا لیں ۔

 

 

Advertisement

 

اس پیسٹ کو دو سے اڑھائی گھنٹوں تک لگا رہنے دیں۔ اور پھر تازہ پانی سے منہ دھو لیں۔ چند ہی دنوں میں آپ کو واضع نتائج حاصل ہو ں گے ۔ آنکھوں کی سوجن بھی ختم ہو جائے گی۔اور چہرہ تروتازہ نظر آئے گا ۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago