اہم خبریں

جسم توڑ پھوڑ کا شکار، ہڈیوں میں درد۔۔ یہ آسان ترین نسخہ آزمائیں اور سکون میں آجائیں۔

موسم گرما میں چونکہ پسینہ جسم سے بہہ جاتا ہے اس طرح انسانی جسم ڈی ہائیڈریشن کا شکار ہو جاتا ہے ۔ اگر آپ کو بھی کیلشیم کی کمی، تھکان ، جھریاں ، ہڈیوں میں درد، بڑھاپا ان سب چیزیں متوازن خوراک کے نا ہونے کی وجہ سے ہے۔ جس کی سب سے بڑی وجہ کیلشیم کی کمی ہے ۔ ان سب وجوہات کو دور کرنے کے لئے یہ ٹانک استعمال کریں۔

 

 

Advertisement

مکھانے : کیلشیم۔ میگنیشم۔ زنک اور کوپر سب ان میں موجود ہوتا ہے 7 سے 8 عدد
سفید تل: زنک ، کوپر کا بڑا ذریعہ ہے۔ آدھا چمچ
بادام: وٹامن ای اور پروٹین حاصل کرنے کا ذریعہ ہیں۔ 5 یا 6 عدد
سونف موٹی: کارٹیلیج بناتا ہے۔ دماغی سکون دیتا ہے۔ آدھا چمچ
دی گئی مقدار ایک دن کی خوراک کے لحاظ سے ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

یہ تمام اجزا پیس کر باریک پاؤڈر کی شکل میں رکھ لیں۔ایک گلاس گرم دودھ لے کراس میں ایک چمچ اس ٹانک کا شامل کر کے ایک گھنٹہ بھگو کر رکھ دیں۔ اور رات کے کھانے کے ایک گھنٹے کے بعد اس کو پی لیں۔ یہ ڈرنک رات کو استعمال کرنا ہے اس سے نیند اچھی آئے گی۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اور فائدہ زیادہ ہوگا۔ بچوں کو بھی یہ ڈرنک دیا جا سکتا ہے اس سے بچوں کی ہڈیاں مضبوط ہو نگی اُن کا قد لمبا ہو گا۔ اس کا ذائقہ بہتر بنانے کے لئے ایک چمچ شہد استعمال کرلیں۔
شوگر کے مریض اس کو شہد کے بغیر استعمال کریں۔ اس کے استعمال سے ہڈیوں جوڑوں کا درد، ہاتھ پاؤں کا درد تمام چیزوں سے نجات ملے گی۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago