سعودی عرب کے میں خانہ کعبہ کے غلاف کو لے کر روایت میں تبدیلی۔
آن لائن (اعتماد ٹی وی) سعودی عرب میں ہمیشہ سے یہ روایت برقرار ہے کہ وہ خانہ کے کعبہ کے غلاف کو سال بعد حج کے موقع پر تبدیل کرتے تھے۔ لیکن اس مرتبہ اس روایت کو بدلا جا رہا ہے ۔ اس مرتبہ خانہ کعبہ کا غلاف محرم الحرام میں تبدیل کیا جائے گا۔
محرم الحرا م جو کہ ہفتےکے آغاز میں شروع ہو رہا ہے ۔ اس لئے سعودی حرمین شریف کے حکام کا کہنا ہے کہ اس مرتبہ اس روایت کو اس لئے تبدیل کیا جا رہا ہے کہ محرم اسلامی سال کا پہلا دن ہے ۔ اس مرتبہ محرم الحرام 1444 کا آغاز اتوار کو ہو رہا ہے ۔
پہلے غلاف کعبہ کو 9 ذوالحجہ کی صبح کو تبدیل کیا جاتا ہے جب حجاج کرام عرفات کی جانب رُخ کرتے ہیں۔ اس کے بعد نمازی عید الاضحیٰ کی تیاریوں میں مصروف ہو جاتے ہیں گزشتہ ماہ سعودی عرب کی جنرل پریذیڈنسی برائے حرمین شریفین نے اس روایت میں تبدیلی کا اعلان کیا تھا ۔
دو مقدس مساجد کی صدارت کے صدر شیخ عبدالرحمٰن السدیس نے کہا تھا کہ یہ تبدیلی شاہی فیصلے کی وجہ سے کی گئی ہے ۔ رواں اسلامی سال میں غلاف کعبہ کی تقریب یکم محرم الحرام کے موقع پر منعقد کی گئی ہے جو کہ ہجری کلینڈر کے پہلے دن ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More