اہم خبریں

دوست مزاری کا پنجاب اسمبلی میں ایسا استقبال کہ دیکھ کر آپ بھی یہ کہے گے جو عمران کا نا ہوا وہ ذلیل ہی ہوا

تحریک عدم اعتماد کے لئے آئے دوست مزاری پر ہوئی لوٹوں کی بارش۔

 

 

Advertisement

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان تحریک انصاف کی طرف ڈپٹی اسپیکر  کے عہدے پر تعینات دوست مزار کی غلط رولنگ کے بعد    نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب کیا گیا  اوروزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے بعد ہی پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق نے  دوست مزاری کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروانے کا فیصلہ کیا۔

 

Advertisement

 

تحریک عدم اعتماد کے ووٹنگ کے لئے پنجاب اسمبلی آئے ہوئے  ڈپٹی اسپیکر  دوست مزاری کے اعزار میں لوٹا میز پر رکھا گیا جو کہ ان کی حفاظت پر مامور افراد  نے  پیچھے  کیا۔  اس کے بعد سے ڈپٹی اسپیکر کے لئے  لوٹوں کی بارش کر دی گئی۔ اور ہرجانب سے ان کو لوٹے پیش کیے گئے۔

 

Advertisement

 

 

پنجاب اسمبلی میں 186 اتحادی  اراکین میں سے 185 نے ان کے خلاف ووٹنگ کر کے اس تحریک کو کامیاب بنایا اب دوست مزاری نہ تو حکومت میں رہے اور نہ ہی    کسی اور کا اعتبار جیت سکے۔ پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ ایک ہی لوٹا بچ گیا تھا وہ بھی آج فارغ ہو گیا ۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago