سبحان اللہ! ابرار الحق کو اللہ نے بڑی سعادت سے نواز دیا۔

غلاف کعبہ سینے کی سعادت حاصل ہونے پر ابرار الحق نے کیا خوشی کا اظہار۔

 

معروف گلو کار و سیاستدان ابرارالحق نے گزشتہ روز ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شئیر کی جس میں وہ غلاف کعبہ سی رہے ہیں۔ ابرارالحق نے اس موقع پر ایک پیغام جاری کیا کہ میرے والدین آج زندہ ہوتے تو بہت خوش ہو تے کہ ان کے گنہگار بیٹے کو بھی اللہ تعالیٰ نے اس سعادت سے نوازا۔

Advertisement

 

ابرارالحق کا کہنا ہے کہ میرے مرحوم والدین آج مجھ پر فخر کر رہے ہوں گے کہ ان کے بیٹے کو آج غلاف کعبہ کو سونے کے دھاگے سے سینے کی سعادت نصیب ہوئی۔

 

Advertisement

یاحَیُّ ، یا قیومّ۔ سعودی عرب کی تاریخ میں یہ پہلی بار ہوا کہ غلاف کعبہ کو ذی الحج کی بجائے یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا گیا ۔

 

 

Advertisement

یکم محر م الحرام اسلامی سال کا پہلا دن ہونے کے ساتھ ساتھ خلیفہ دوئم امیر المومینین حضرت عمر فاروقؓ کا یوم شہادت بھی ہے ۔

 

 

Advertisement

جن کی بہادری و شجاعت کا ایک زمانہ گواہ تھا۔ جن کی سلطنت میلوں تک پھیلی ہوئی تھی۔ ہمارے حکمرانوں کے لئے ان کی ذات ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago