اہم خبریں

یہودی صحافی مکہ میں داخل، سعودی حکام کے لئے لمحہ فکریہ، عجیب معاملہ سامنے آگیا

سعودی حکومت کے قوانین کے مطابق کوئی بھی غیر مسلم مکہ مکرمہ کی حدود میں داخل نہیں ہو سکتا لیکن اسرائیلی نیوز چینل نے ایک رپورٹ شئیر کی جس میں دیکھایا گیا

 

 

Advertisement

 

کہ اسرائیلی صحافی گِل تمرے نے مکہ مکرمہ کا دورہ بھی کیا اور وہاں سے وہ مسجد الحرام میں کی طرف گیا اور جبلِ رحمت پر بھی چڑھا ۔

 

Advertisement

 

اسرائیلی صحافی نے وہاں پر 10 منٹ کی ڈاکیومنٹری بھی بنائی ہے جسے ٹی و ی پر نشر بھی کیا گیا ہے ۔ صحافی کے ساتھ ایک گائید بھی ظاہری طور پر موجود تھا۔ لیکن اس کا چہرہ ویڈیو میں دھندلا دکھایا گیا ۔ تاکہ اس کی شناخت نہ

 

Advertisement

 

 

کی جا سکے۔ گِل تمرے نے کیمرے کے سامنے ہیبرو (اسرائیلی) زبان میں آہستہ بات کی تاکہ ان کی حقیقت عیاں نہ ہو اس لئے زیادہ وقت انھوں نے انگریزی زبان کا استعمال کیا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اسرائیلی وزیر برائے علاقائی تعاون نے مکہ سے متعلق اس ویڈیو کو احمقانہ قرار دیا ہے اور اس کی مذمت بھی کی ہے ان کا کہنا ہے اپنی ریٹنگ بڑھانے کی خاطر اس ڈاکیومنٹری کو نشر کرنا غیرذمہ دارانہ اقدام ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اسرائیلی صحافی نے بھی واقعے کی معافی مانگی اور لکھا کہ میرا اس کے پیچھے مقصد صرف دین اسلام کی خوبصورتی اُجاگر کرانا تھا اور مکہ کی اہمیت بتانا تھا۔ اگر ایسا کرتے ہوئے کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو میں معافی کا طلبگار ہوں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago