والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کو اللہ تعالیٰ رحمت کے ساتھ ساتھ اپنی نعمت سے بھی نوازے اس لئے وہ اس کے لئے ہر عمل کرنا چاہتے ہیں عبقری میں اس حوالےسے ایک نسخہ شائع ہوا ۔
جس میں انھوں نے بتایا کہ اولاد اللہ تعالیٰ کا عطا کردہ عطیہ ہے اس لئے انسان بس کوشش کر سکتا ہے دینا نہ دینا اس کے اختیار میں ہے۔
اس کے لئے میاں بیوی کو چاہیے کہ روزانہ رات کو صرف آلو کی سبزی یا آلو کی بھجیا کے ساتھ روٹی کھانی ہے۔آلو کی بھجیا کھانے سے حمل ہونے کے چانسز 90 فیصد بڑھ جاتے ہیں۔
اس کے ساتھ ساتھ اولاد نرینہ کےبھی چانسز بڑھ جاتے ہیں۔آلو کی سبزی کے ساتھ ساتھ خواتین ا پنے شوہروں کو چھوہاروں والا دودھ بھی پلائیں تقریباً ایک پاؤ دودھ میں دو سے تین عدد چھوہارے پکا کر دیں۔
چھوہاروں والا دودھ کھانے کے ایک گھنٹے کے بعد دیں۔ جن خواتین کی بیٹیاں ہوں یا جن کی اولاد ہی نہ ہو وہ بھی اس عمل کو کریں۔ جن افراد نے اس عمل کو کیا ان کو اللہ نے کامیابی سے نوازا ۔
اس عمل کے دوران ایک دن چھو ڑ کر یا پھر ہفتے میں دو مرتبہ ضرور اپنے خاوند سے ملاپ کریں۔ اللہ تعالیٰ ضرور آپ پر کرم کرے گا اور اپنی نعمتیں بھی عطا کرے گا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More