اہم خبریں

“تمھارے پاس جو کچھ ہے وہ میرے حوالے کر دو نہیں تو میں زنجیر کھینچ کر سب کو بتا ؤں گی کہ تم نے میرے ساتھ غلط حرکت کی ہے ” قائداعظم کو جب ایک لڑکی نے دوران سفر ایسا کہا تو پھر قائداعظم نے ایسا کام کیا کہ مثال قائم کر دی

قائداعظم کی زندگی سے ماخوذ دلچسپ واقع
قائداعظم ؒ بانی پاکستان ہونے سے قبل ایک وکیل تھے ۔

 

اور انکی وکالت کے متعلق ایک زمانہ جانتا تھا کہ جب وہ کوئی کیس ہاتھ میں لیتے تھے تو ایسے دلائل لاتے کہ جج بھی بغلیں جھانکنے پر مجبو ر ہو جاتے ہیں۔

Advertisement

 

قائداعظم کی زندگی لاتعدا د واقعات سے بھری پڑی ہے جس میں سے ایک یہ ہے کہ قائداعظمؒ جب بھی ریل کا سفر کرتے تو دو برتھیں ریزرو کرواتے تھے۔

 

Advertisement

ایسا انھوں نےتب کرنا شروع کیا جب ان کے ساتھ ریل کے سفر کے دوران حادثہ پیش آیا۔ انھوں نے بتایا کہ ایک مرتبہ لکھنؤ سے ممبی سفر کے دوران ٹرین ایک چھوٹے اسٹیشن پر رُکی اور ایک اینگلو ر یل میں سوار ہوئی میرے ساتھ والی نشت خالی تھی وہاں آ کر بیٹھ گئی ۔

 

ریل گاڑی چلنے کے بعد اس نے مجھے کہا کہ تمھارے پاس جو کچھ ہے وہ میرے حوالے کر دو نہیں تو میں زنجیر کھینچ کر سب کو بتا ؤں گی کہ تم نے میرے ساتھ غلط حرکت کی ہے ۔

Advertisement

 

قائداعظمؒ نے بتایا کہ میں نے اس کی بات پر سر نہیں اُٹھایا اور کتاب میں مصروف رہا ، کچھ لمحوں بعد اس نے مجھے جھنجھوڑا تو میں نے سر اُٹھا کر اس کو بتایا کہ میں بہرا ہوں جو کچھ کہنا ہے لکھ کر دو ۔

 

Advertisement

اس نے چند لمحا ت سوچا پھر مجھے ایک کاغذ پر لکھ کر دیا ۔ جب میں نے وہ پرچہ لیا تو اُٹھ کر زنجیر کھینچ دی۔ اس عورت کو معہ اس کی تحریر پولیس کے حوالے کیا ۔ اس دن کے بعد سے میں نے ریل کے سفر کے دوران دو سٹیں ریزرو کر وانا شروع کر دی۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago