اہم خبریں

عام انتخابات کے بارے میں بڑی خبر آگئی، کب ہو رہے ہیں، منظر عام پر آگیا

عام انتخابات کے بارے میں بڑی خبر آگئی، کب ہو رہے ہیں، منظر عام پر آگیا۔

 

 

Advertisement

آئندہ دو مہینوں میں عام انتخابات کا اعلان ہو سکتا ہے ۔

 

پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین اور سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کا کہنا ہے کہ آنے والے ڈیڑھ سے دو ماہ کے اندر اندر عام انتخابات کا اعلان ہو سکتا ہے۔

Advertisement

 

 

ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے ایوان میں عمران خان کی ملاقات اراکین اسمبلی سے ہوئی اور انھوں نے بتایا کہ دوران اجلاس عمران خان نے یاسمین راشد کو آئندہ 2 ہفتوں میں پنجاب کی تنظیم سازی مکمل کرنے کا ٹاسک دے دیا ہے ۔

Advertisement

 

مزید کہا کہ آئندہ انتخابات کی تیاریاں شروع کر دی جائیں کیونکہ 6 سے 8 ہفتے عام انتخابات کے لئے اہم ہیں۔عمران خان نے مزید کہا کہ انتخابات میں بھرپور انداز سے شرکت کی جائے گی ہمیں اندازہ کے کہ ہمارے ساتھ کون لوگ دو نمبری کر چکے ہیں اور کر سکتے ہیں۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ فی الحال وہ ان لوگوں کے نام سامنے نہیں لانا چاہتے۔

 

Advertisement

25 مئی کو پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کے خلاف جو کریک ڈاؤن کیا گیا ا س میں چار دیواری اور اس کے تقدس کو پامال کیا گیا ۔ قانون ان سے متعلق اپنا راستہ اختیار کر ے گا اور ہر ایک کو ان کے عمل کا صلہ ملےگا۔

 

 

Advertisement

عمران خان نے دورہ لاہور میں شاہ محمو د قریشی ، اسپیکر اسمبلی سبطین خان، ہاشم جواں بخت، شفقت محمود ، چوہدری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی سے ملاقات کی ۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago