اہم خبریں

حکومت کی انوکھی چال؛ پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ اور کمی دونوں ایک ساتھ کر دیا

حکومت کی انوکھی چال؛ پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ اور کمی دونوں ایک ساتھ کر دیا

 

 

Advertisement

موجودہ وزیرا عظم پاکستان کا کہنا تھا کہ اگر عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی ہو گی تو پاکستان کے عوام کو اس کا ریلیف دیا جائے گا ۔

 

 

Advertisement

اوگرا کی جانب سے پٹرو ل کو 11 روپے سستا کر نے کی تجویز وزیراعظم کو بھجوائی گئی تو حکومت نے اس میں برائے نام کمی کر کے عوام کو ریلیف دیا۔

 

 

Advertisement

لیوی ٹیکس کو بڑھا کر عوام کو صرف 3روپے 05 پیسے کا ریلیف پیٹرولیم مصنوعات پر دیا گیا ۔ اس کے بعد سے پیٹرول کی نئی قیمت 227 روپے 19 پیسے ہو گئی ہے ۔

 

جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمتیں کم کرنے کے بعد حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ہے ۔

Advertisement

 

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8روپے 95 پیسے کا اضافہ کر دیا گیا ہے اور اب ڈیزل کی نئی قیمت 244 روپے 95 پیسے ہو گئی ہے ۔

 

Advertisement

 

وزارت خزانہ کے مطابق لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 12 پیسے کی کمی کی گئی ہے اب لائٹ ڈیزل کی قیمت 191 روپے 32 پیسے ہو گئی ہے جبکہ مٹی کا تیل بھی 4 روپے 62 مہنگا کر کے اس کی نئی قیمت 201 روپے 7 پیسے ہو گئی ہے ۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago