اہم خبریں

بشریٰ مانیکا خاندان میں ” بیگمات ” کی ایسی تبدیلیاں جو آپ کو حیرت میں ڈال دیں گی۔۔۔ دلچسپ تحریر!

سابقہ خاتون اول کے خاندان سے متعلق ایسے انکشافات کہ آپ حیران رہ جائیں گے۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان کی نامور اداکارہ نو ر جو کہ شادیاں کرنے کے حوالے سے مشہور ہیں۔ ان کے متعلق سب ہی جانتے ہیں عون چوہدری کی بیوی تھی او ر اب پھر سے شادی کے بعد ان کی بیوی بن گئیں ہیں۔

Advertisement

 

اداکارہ نور کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ بُشریٰ بی بی عرف پنکی پیرنی جو کہ سابق وزیر اعظم کی اہلیہ ہیں۔ ان کی مریدنی بھی تھی۔

 

Advertisement

عون چوہدری جو کہ عمران خان کے دوست ہیں۔ عون چوہدری کی بیوی اداکارہ نور کی وجہ سے ہی عمران خان کی ملاقات بشریٰ بی بی سے ہوئی ۔

 

 

Advertisement

اس کے بعد ہی عمران خان نے بشریٰ بی بی کے پہلے شوہر خاور مانیکا سے طلاق کے بعد شادی کی۔عون چوہدری کو بھی اس عرصے میں بشریٰ بی بی کی بیٹی کی سہیلی پسند آ گئی تو اس نے اداکارہ نور سےطلاق کے بعد بُشریٰ بی بی کی بیٹی کی سہیلی سے شادی کر لی۔

 

اداکارہ نور نے بھی عون چوہدری سے طلاق کے بعد زلفی بخاری سے شادی کر لی اور چونکہ اداکارہ نور بشریٰ بی بی کی سہیلی تھیں تو زلفی بخاری کو بشریٰ بی بی کی بیٹی پسند آ گئی ۔

Advertisement

 

اس نے اداکارہ نور کو طلاق دے کر بشریٰ بی بی کی بیٹی سے شادی کر لی اس طرح وہ سابقہ خاتون اول کا داماد اور عمران خان کا سوتیلا داماد بن گیا۔

 

Advertisement

عون چوہدری اس عرصے میں پھر سے اکیلا پڑ گیا تھا تو اس نے نور سے دوبارہ نکاح کر لیا جو کہ اب تک قائم ہے ۔اب یہ نکاح کتنا عرصہ قائم رہتا ہے یہ اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago