اہم خبریں

آٹے اور گھی کا شدید بحران آنے کو تیار پر حکومت کو کوئی پرواہ نہیں، شیخ رشید کے اہم دعوے سامنے آگئے

حکومت کے آٹے اور گھی کے دعوے دھرے رہ گئے ،شیخ رشید نے انتباہ کردیا۔

 

 

Advertisement

 

راولپنڈی (اعتماد ٹی وی) وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ حکومت نے جو پیٹرول میں 3 روپے کمی کر کے ڈیزل میں 9 روپے کا اضافہ کیا ہے وہ مذاق کےسوا کچھ نہیں ہے ۔ شیخ رشید نے ٹوئٹ کے ذریعے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے بیانات ملک میں انتشار پیدا کر رہے ہیں ۔

 

Advertisement

 

ان چاکلیٹ بیچنے والوں کو انتباہ کر رہا ہوں کہ آٹے اور گھی کا قحط شروع ہو نے والا ہے۔

 

Advertisement

 

حکومت میں موجود حکمرانوں نے اپنے ذاتی کارخانوں کو تو اچھی طرح چلا لیا ہے لیکن غریب کے گھر کو اُجاڑ کر رکھ دیا ہے ۔ خام مال پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے جس کی وجہ سے ملک کی برآمدات پر 25 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

 

Advertisement

 

شیخ رشید کا کہنا ہے افراط زر ہی نہیں جام ہو رہا بلکہ معشیت کا پہیہ بھی جام ہو رہا ہے اور اگر کسی میں ہمت ہے تو وزراء جو کہ پی ڈی ایم کا اجلاس کر رہے ہیں ۔

 

Advertisement

 

یہ لوگ عوام میں جائیں اور اپنی صفائیاں پیش کریں ۔ ہرمہینے حا لات خراب ہو رہے ہیں اور 200 فیکٹریاں بند ہوتی جا رہی ہیں مہنگائی بڑھے سے ج۔رائم کی شرح بھی بڑھ رہی ہے ۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago