دنیا کا سب سے لمبی عمر پانے والا پانڈا انتقال کر گیا ۔
ہانگ کانگ کے پارک میں این این نامی نر پانڈا کو 1999 میں اوشیم تھیم نامی پارک میں لایا گیا تھا ۔ تب سے یہ پانڈا پارک کے انتظامیہ کا فیملی ممبر بن گیا تھا۔ پارک میں آنے والے سیاح بھی اس کو دیکھ کر خوش ہوتے تھے۔
این این کی ساتھی مادہ پانڈا جیاجیا کو بھی یہ اعزاز حا صل ہے کہ وہ سب سے لمبی عمر پانے والی مادہ پانڈتھی جو کہ 2016 میں 38 سال کی عمر میں انتقال کر گئی تھی۔ اس پانڈا جوڑی کو بطور تحفہ ہانگ کانگ کو چینی حکومت کی جانب سے دیا گیا تھا۔
ہانگ کانگ کے اوشین پارک میں پینگوئین اور ڈولفن سمیت دو مزید بڑے پانڈا ینگ ینگ اور لی لی موجود ہیں جو کہ سیاحوں کو دیکھ کر خوش ہوتے ہیں۔این این نامی نر پانڈا 35 برس کی عمر میں انتقال کر گیا ۔
انتظامیہ کے مطابق پارک میں موجود اس پانے کی طبعیت کافی ہفتوں سے ناساز تھی۔ اس لئے اس نے کھانا پینا بھی ترک کر دیا تھا ۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ اس کی صحت بھی گرتی جا رہی تھی ۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More