اہم خبریں

نواز شریف کب واپس آرہے ہیں، کامران خان نے پورا پلان بتا دیا

لندن سے اہم خبر آ گئی ! بیمار وطن واپس کی تیاری کرنے لگے۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی)  پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف عمران خان کی حکومت کے پہلے سال میں علاج کروانے کی غرض سے لندن گئے اور پھر ان کی طبعیت میں بہتری کے آثار نظر نہیں آئے اور ہر مرتبہ ان کے آنے کی مدت میں توسیع ہو گئی۔

Advertisement

 

گزشتہ ماہ جب پنجاب حکومت حمزہ شہباز کے پاس تھی تو اسحاق ڈار اور نواز شریف نے وطن واپسی کا فیصلہ کیا تھا لیکن پھر جب وزارت حمزہ شہباز سے چھن گئی تو ان کے آنے کی تاریخ ملتوی ہو گئی ۔

 

Advertisement

 

اب مسلم لیگ ن کی جانب سے یہ خبر اُڑائی جا رہی ہے کہ قائد مسلم لیگ ن واپس آ رہے ہیں۔

 

Advertisement

 

آج کامران خان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے یہ خبر جاری کی ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف نے وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا ہے اور ان کا ارادہ ہے کہ اسی مہینے میں ان کی واپسی ہو گی اس سے قبل نواز شریف کی حفاظتی اقدامات بنائی جائیں گی۔

 

Advertisement

 

ن لیگ نواز شریف صاحب کی واپسی کو تاریخی پاور شو بنانے کا ارادہ رکھتی ہے ۔ مریم نواز اپنے والد کی واپسی کے انتظامات کو لیڈ کریں گی۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago