اہم خبریں

کوئی نہیں جانتا تھا یہ لڑکی آج پاکستان کی مشہور شخصیت کہلائے گی۔۔ پرانے ڈراموں میں کام کرنے والی یہ لڑکی کونسی مشہور سیاستدان ہیں؟

موجودہ وفاقی وزیر اطلاعات اداکاری سے بھی منسلک رہ چکی ہیں۔

 

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما و موجود وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ لیجنڈری اداکار مصطفیٰ قریشی کے ہمراہ نظرآ رہی ہیں۔

Advertisement

 

 

مریم اورنگزیب کی تصویر دیکھ کر یہ یقین کرنا مشکل ہے کہ اتنی چھوٹی عمر میں انھوں نے اداکاری کی ۔

Advertisement

 

سوشل میڈیا صارفین بہت حیران ہو رہے ہیں مریم اورنگزیب کی یہ تصویر دیکھ کر۔ تصویر میں مریم اورنگزیب سنئیر اداکارہ مصطفیٰ قریشی کے بائیں جانب بیٹھی ہوئی ہیں۔ اس ڈرامے میں کام کرتے وقت مریم اورنگزیب کی عمر 8 سے10 سال لگ رہی ہے ۔

 

Advertisement

تصویر کو لے کر سوشل میڈیا پر مختلف آراء دی جا رہی ہیں۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ معصوم بچپن ۔ کوئی کہہ رہا ہے کہ کسے خبر تھی بڑی ہو کر یہ لڑکی کتنا جھوٹ بولے گی؟ غرضیکہ مریم اورنگزیب کے حالیہ کردار کو لے کر لوگ ماضی سے جوڑ رہے ہیں ۔

 

 

Advertisement

کسی کا کہنا ہے کہ اداکاری تو اب تک کمال کی کر رہی ہیں؟

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago