اہم خبریں

ارجن کپور کو بڑا جھٹکا، نئی ریلیز ہونے والی فلم نے سب کو پریشان کر کے رکھ دیا

بالی ووڈ کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم “دہ ویلم ریٹرنز” کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کیا گیا ۔ اس فلم میں موہت سوری نے ڈائریکٹر کے فرائض سر انجام دئیے۔

 

 

Advertisement

 

اسی ڈائریکٹر نے 2014 میں فلم “ایک ولن” کی ہدایت کاری کی تھی۔ فلم میں دیشا پٹانی، جان ابراہم، ارجن کپور اور تارا ستاریا سمیت اداکار شامل ہیں۔

 

Advertisement

 

 

فلم کی ناکامی کا اندازہ اس بات سے لگایا گیا کہ فلم کی ریلیز کے پہلے ہی دن صرف 7 کروڑ کا بزنس ہوا جو کہ ایسے اداکاروں کے لحاظ سے انتہائی کم ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

یہ فلم کڑی تنقید کا نشانہ رہی ہے معروف اداکار کے آر کے اپنے تلخ رویے کی وجہ سے جانے جاتے ہیں انھوں نے اس فلم کو ارجن کپور کی فلاپ فلموں کی فہرست میں شامل کرتے ہوئے کہا کہ یہ گیارھویں فلاپ فلم ہے ۔

 

 

Advertisement

 

جان ابراہم کی یہ چھٹی بکواس ترین فلم قرار دی گئی ہے۔ اگر اسی طرح چلتا رہا تو آئندہ آنے والی فلم جان ابراہم کی مزید بکواس فلموں میں شامل ہو گی۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago