اہم خبریں

عمران خان نے آخر کار اصل بات بتا دی کہ وہ امریکہ سے چاہتے کیا ہے ؟

امریکہ سے غلامی نہیں بہتر تعلقات چاہتے ہیں۔عمران خان

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان نے مشہور اینکر و تجزیہ نگار آفتاب اقبال کو انٹرو یو دیا ۔ جس میں آفتاب اقبال نے ان سے کئی چبتے ہوئے سوال بھی کئے لیکن عمران خان نے کسی بھی سوال کا جواب دینے سے قدم پیچھے نہیں ہٹائے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

آفتاب اقبال نے پوچھا کہ اگر آپ کو آئندہ دوبارہ سے وزیراعظم پاکستان بننے کا موقع ملا تو آپ امریکہ سے کیسے تعلقات چاہتے ہیں۔

 

پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین کا کہنا ہے کہ میں نے ہمیشہ امریکہ سے اچھے تعلقات رکھنے کا کہا ہے کسی سے بھی تعلقات بگاڑنے نہیں چاہییں۔ اور امریکہ میں ہماری پاکستانی کمیونٹی میں بڑے امیر لوگ موجود ہیں تو میں ان لوگوں کو پہلے رکھوں گا۔

Advertisement

 

 

امریکہ مجھ سے اس مرتبہ غلامی کی امید کر رہا تھا کہ میں اپنے اڈے ان کو دے دوں ۔ روس کو دورہ نہ کروں تو یہ نہیں ہو سکتا تھا ۔ تعلقات دو طرفہ ہوتے ہیں۔ میں نے صاف انکار کر دیا ۔

Advertisement

 

 

آفتاب اقبال نے کہا کہ کیا آپ کو یوکرائن اور روس کے مابین تعلقات کا علم نہیں تھا کیا آپ سمجھتے تھے کہ معاملات صلح جو انداز میں ہو جائیں گے۔ عمران خان نے کہا کہ میں ہمیشہ مسائل کا حل بات چیت کے ذریعے نکالنے کا کہا ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago