اہم خبریں

یہ گھنے بالوں والا خوبصورت بچہ کون ہے؟ حسین نظر آنے والی اس شخصیت کو 99 فیصد لوگ پہچان نہیں پاتے

یہ معصوم بچہ بڑا ہو کر کیا بنا ؟

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک گھنے بالوں والا بچہ بیٹھا ہوا ہے ۔ اس تصویر کے ساتھ یہ تحریر کیا گیا ہے کہ یہ کون سا بچہ ہے اس کو پہچانیے۔ اس کے ساتھ کہا گیا ہے کہ بچپن میں یہ معصوم سا بچہ اپنی ماں کی گود میں سر رکھ کر سوتا تھا ۔

Advertisement

 

اس کا دل بس کھیل کود میں لگتا تھا ہر انسان کے بچپن کی حسین یادیں ہو تی ہیں جن کو ہم چاہ کر بھی مٹا نہیں سکتے۔ اس لئے ہم سب عمر کے ایک دور میں بچپن کو یاد کر کے خوش ہوتے ہیں۔

 

Advertisement

 

ایسے ہی اداکار بھی جب اپنے بچپن سے متعلق کوئی تصویر خود سوشل میڈیا پر ڈالتے ہیں یا کسی اور ذریعے سے ان کی تصویر آتی ہے تو مداح فوراً پہچان جاتے ہیں۔

 

Advertisement

ایسے ہی اس تصویر میں موجود بچے کو بھی شناخت کر لیا گیا ہے کہ یہ شہریار منور کی تصویر ہے جو کہ اس وقت پاکستان ڈرامہ و فلم انڈسٹری کے جانے مانے اداکار ہیں۔ صارفین و مداحوں کا کہنا ہے کہ یہ ویسے ہی معصوم نظر آتے ہیں جیسے بچپن کی تصویر میں دکھائی دے رہے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago