اہم خبریں

میں وہی شہباز شریف ہوں، میں وہی خادم ہوں، اب بھی حالات کا مقابلہ کرینگے اور۔۔۔ شہباز شریف کا اہم بیان جاری

شہباز شریف کو آخر کار اپنے کام گنوانے پڑ گئے۔

 

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) موجود حالات میں جبکہ زیادہ تر عوام پاکستان تحریک انصاف کے حق میں کھڑی ہوئی ہے ۔ عوا م کی زیادہ تعداد عمران خان کے ساتھ ہے وہ کپتان کو ہی اپنا لیڈر مان رہے ہیں۔

Advertisement

 

 

ایسے وقت میں مسلم لیگ ن کو اپنے تمام کام عوام کو یاد کروانے پڑھ رہے ہیں۔

Advertisement

 

وزیراعظم شہباز شریف نے اپنا باقاعدہ ایک اشتہار چلوایا ہے جس میں انھوں نے عوام کو بتایا ہے کہ میں وہی شہباز شریف ہوں جس نے اس ملک کے ذہین و فطین بچوں میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے ہیں میں وہی شہباز شریف ہوں جس نے کسانوں کو کھاد سستی فراہم کی ہے۔ کسانوں کو پانی پر سبسڈی دی ہے۔

 

Advertisement

 

نواز شریف کی قیادت میں ہم میڈیکل کو بہتر کیا ہے ۔ پاکستان بھر میں ادویات مفت تقسیم کیں۔ میں وہی شہباز شریف ہوں جس کے متعلق لوگ کہتے تھے کہ تین مہینے میں پُل بنا دیتا ہے ۔

 

Advertisement

 

موجودہ حالات میں معشیت نیچے جانے کے باوجود ہم پاکستان کی عوام کی بھلائی کی اقدامات کئے ہیں او ر آگے بھی کر یں گے۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago