اہم خبریں

حکومت کی بڑی کامیابی، ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ ڈالڑ اتنا گر گیا، جانئے پاکستان کے قرضوں میں بیٹھے بیٹھائے کتنی کمی ہو گئی

ڈالر سستا ہوگیا پاکستانی تاریخ میں پہلی بار۔

 

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ڈالر کی قیمت میں ریکارڈ کمی ہو گئی ۔

Advertisement

 

 

9 روپے 58 پیسے کی فی ڈالر کمی نے روپے کی قدر میں اضافہ ہوتا گیا ۔ امریکی ڈالر کی موجودہ رقم کی کمی سے قرضوں میں 14 سو ارب روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

Advertisement

 

 

ذرائع کے مطابق بدھ 3 اگست 2022 کو روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروبار کے دوران ایک کی قیمت میں بھی 12 روپے کی کمی دیکھی گئی ہے ۔

Advertisement

 

 

جولائی میں کم ہونے والی درآمدات اور درآمدی ادائیگیوں کا کم دباؤ روپے کی قیمت میں کمی آ رہی ہے ۔ اور روپیہ جو کہ 240روپے کی نچلی سطح پر آگیا تھا اب اس میں بہتری نظر آ رہی ہے۔

Advertisement

 

 

کاروبار کے اختتام پر سٹیٹ بینک آ ف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بھی جو اعدادو شمار جاری کی ہے اس کے مطابق رواں ہفتے ک تیسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی ہے جو کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ہو ئی ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago