اہم خبریں

جویریہ ظفر اور عمران خان کی آخری ملاقات میں ایسا کیا ہو گیا تھا ؟ جوریہ نے کیا وعدہ کیا تھا عمران سے، سب خود ہی بتا دیا

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما نے عمران خان کے ساتھ آخری ملاقات کی حقیقت بتادی۔

 

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما جویریہ ظفر نے پارلیمان نے تقریر کرتے ہوئے بتایا کہ کہ جناب اسپیکر میں آپ کو عمرا ن خان سے آخری ملاقات کا تمام تر احوال بیان کرتی ہوں۔

Advertisement

 

 

عمران خان جب ترکی کے دور ےسے واپس آئے تھے تو میں نے ان سے ملاقات کی اور انھوں نے مجھ سے پوچھا کہ آپ اپوزیشن سے ملاقاتیں کر رہی ہیں۔

Advertisement

 

میں ان کو جواب دیا کہ جی ہاں میں ان سے مل رہی ہو ں۔ اس میں کوئی برائی نہیں ہے نہ ہی یہ منع ہے ۔ آپ لوگ بھی ان سے ملتے ہیں میں نے عمران خان کو بتایا کہ جتنے لوگوں کے نام آپ کو بتائے جارہے ہیں ان سے زیادہ لوگوں نے مجھے اپروچ کیا ہے ۔ آپ کو باقاعدہ نام بتا سکتی ہوں۔

 

Advertisement

جویریہ ظفر نے کہا کہ اس بات کے گواہ شاہ محمود قریشی اور عمر ڈوگر دونوں ہیں لیکن اب مکر جائیں تو میں کچھ نہیں کہہ سکتی ۔

 

عمران خان نے مجھ سے پوچھا کہ کیا آپ کی ذاتی ضروریات ہیں جو آپ نے ان سے ملاقاتیں کی تو میں نے ان کو بتایا کہ میری ذاتی کیا ہو نی ہیں میں تو یہاں عوام کی خدمت کے لئے موجود ہوں۔

Advertisement

 

 

ایسے وقت میں جب آپ خود مشکل میں ہیں تو میں آپ کو کیا کہوں میں آپ سے کوئی گلہ نہیں کر رہی۔

Advertisement

 

جویریہ ظفر نے سوال کیا کہ جب میں نے آئین نہیں توڑا ہر چیز جائز کی ہے تو مجھ پر کروڑوں کی غبن کا الزام کیسے ۔ 4 سال کے دور اقتدار میں یہ نواز شریف کی چوری ثا بت نہیں کر سکے تو میری کیا کریں گے۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago