اہم خبریں

حسن علی کو بڑا جھٹکا، پاکستان کرکٹ بوڑد نے اعلامیہ جاری کر دیا

ایشیاء کپ جو کہ عنقریب ہونے جا رہا ہے اس میں حسن علی کو بڑا جھٹکا لگ گیا

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے دورہ نیدر لینڈ کے ساتھ ایشیاء کپ کے لئے 16 کھلاڑیوں کا اعلان کیا گیا ہے ۔

Advertisement

 

 

جبکہ اے سی سی ٹی 20 کے ایشیا کپ کے لئے 15 کھلاڑیوں کا اعلان کیا گیا ہے ۔ حسن علی کو ان دونوں ٹورز میں شامل نہیں کیا گیا بلکہ ان کو آرام دیا گیا ہے ۔

Advertisement

 

حسن علی کی جگہ نسیم شاہ کو قومی اسکواڈز میں شامل کر لیا گیا ہے ۔ کپتان بابر اعظم ، نائب کپتان شاداب خان کے ساتھ ، عبداللہ شفیق ، حارث رؤف اور فخر زما انٹرنیشنل اسکواڈ میں شامل ہیں۔

 

Advertisement

 

اما م الحق ، محمد حارث، محمد رضوان، محمد نواز، محمد وسیم جونیئر بھی دورہ نیدر لینڈ کا حصہ ہوں گے نسیم شاہ ، سلمان علی آغا، شاہنوازدھانی، زاہد محمود اورشاہین شاہ آفریدی کو بھی قومی ون ڈے انٹرنیشنل اسکواڈ کا حصہ بنا لیا گیا ہے۔

 

Advertisement

اے سی سی ٹی 20 ایشیاء کپ کے لئے جس اسکواڈ کو منتخب کیا گیا ہے اس کی قیادت بھی بابر اعظم ہی کر ہیں گے فزیو تھراپسٹ کلف ڈیکن، ٹیم اینالسٹ طلحہ اعجاز ، ڈاکٹر نجیب اللہ سومرو کو بھی اسٹاف میں شامل کر لیا گیاہے ۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago