تین طرح کے انسان جن کوئی عبادت قبول نہیں کی جائے گی۔

تین طرح کے انسان جن کوئی عبادت قبول نہیں کی جائے گی۔

 

انسان کو دنیا میں اللہ نے اپنا نائب بنا کر بھیجا ہے اس کاکام عبادت کرنا اور دنیا کو دین کے مطابق گزارنا ہے ۔ لیکن بعض انسان منافقت کی حد پار کر جاتے ہیں جن کی عبادتو ں کی اللہ کی نظر میں کوئی اہمیت نہیں ہے ۔

Advertisement

 

 

اس کے علاوہ تین طرح کے لوگ ایسے ہیں جو مسلمان ہیں لیکن ان کے مکروہ اعمال کی وجہ سے ا ن کی عبادت قبول نہیں کی جائے گی۔

Advertisement

 

ان میں سے پہلی قسم ان کی ہے جو کہ اپنے والدین کے نا فرمان ہیں۔ اس کے بعد ایسے افراد جو کہ نیکی کر کے جتلاتے ہیں اور پھر باری آتی ہے ان کی جو کہ اپنی قسمت کا حال جاننے کے لئے نجومی کے پاس جاتے ہیں ۔

 

Advertisement

 

ایسے افراد جو کہ اللہ پر بھروسہ کرنے کے بجاے زائچے بنوانے اور ہاتھ کی لکیروں کو پڑھواتے ہیں۔

 

Advertisement

رسول کریمﷺ کی بھی ایسے افراد سے متعلق حدیث ہے۔ جو کہ صحیح الجامع کی روایت بھی ہے 4059 روایت میں کہا گیا ہے کہ جو شخص کسی کاہن یا نجومی یا قیافہ شناس کے پاس جا کر ہاتھ دکھاتا ہے اس کی دعا چالیس دن تک قبول نہیں ہوتی۔

 

 

Advertisement

جس نے اس کی بات مان کر اس سے پوچھا اور اس بات کی ادھر ادھر سے تصدیق کی تو ایسے لوگ قرآن کے منکر ہو گئے اور کافر ہوجائیں گے(5939 صحیح الجامع)

 

ایسے افراد جو کہ فٹ پاتھوں پر بیٹھے ہوئے دوسروں کو قسمت کا حال بتاتے ہیں اگر اتنے ہی علم والے ہوتے تو خود کیوں سڑک پر بیٹھے ہوتے۔ کسی بھی شخص کو ہاتھ دکھانا اور اس کی بات کو درست ماننا انسان کو کفر کے قریب کر دیتا ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago