چھوٹی سے الائچی اور فائدے بڑے بڑے

سبز الائچی کے استعمال سے بیماریاں رہیں آپ سے دور۔

 

گھر میں موجود یہ چھوٹی سی چیز کتنے فائدے والی ہے اس کا اندازہ کسی کو نہ تھا۔ گلے میں درد ، سوزش، سینے کی جکڑن اور خشک کھانی جو کہ اس موسم کا خاصہ ہے ان امراض میں مبتلا انسان اکثر شکایت کرتے نظر آتے ہیں کہ کھانا کھانے کو دل نہیں چاہتا ،

Advertisement

 

 

منہ کا ذائقہ تبدیل ہو جاتا ہے جس سے بے آرامی بڑھتی ہے اور گلے میں درد ہو تا ہے۔

Advertisement

 

ان تمام تر تکالیف کا علاج گھر میں بس اس چھوٹی سی چیز کے استعمال سے کیا جا سکتا ہے ۔ لائچی ایک ایسی چیز ہے جو کہ ماہرین صحت کے مطابق جسم کے بے شمار امراض کو دور کرتی ہے۔

 

Advertisement

 

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ الائچی چبانے سے ان تمام تر مسائل سے نجات ملتی ہے۔ کھانسی سے نجات حاصل کرنے کے لئے الائچی پاؤڈر ایک چٹکی، نمک ایک چٹکی ، ایک چائے کا چمچہ گھی، اور آدھا چائے کا چمچ خالص شہد لیں۔ ان تمام اشیاء کو مکس کر کے استعمال کرنے سے کھانسی دور ہو جاتی ہے۔

 

Advertisement

 

خشک کھانسی دور کرنے کے لئے سبزالائچی او ر لونگ کو ملا کر کھا لیں۔ سینے کی جکڑن ہو تو الائچی اور مصری ایک اور تین کے تناسب سے استعمال کریں۔ دن میں تین مرتبہ ان کے پاؤڈر کو استعمال کریں۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago