اہم خبریں

عمران خان نے کس مضمون میں آکسفورڈ یونیورسٹی میں سب سے زیادہ نمبر لئے تھے، جانئے

عمران خان نے بھارتی اینکر کو دیا کرارا جواب۔

 

 

Advertisement

مشہور بھارتی پروگرام کے” آپ کی عدالت” کے اینکر ابھجیت پاکستان مخالف بیانات دینے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتے ۔

 

 

Advertisement

اور انکی کوشش ہوتی ہے کہ مسلمان مہمان بلا کر پاکستان کو نیچا دکھائیں۔ مقبوضہ کشمیر کی رہنما محبوبہ کو بھی انھوں نے اپنے پروگرام میں مدعو کر کے پاکستان سے محبت کا الزام لگا کر پاکستان چلے جانے کا کہا تھا۔

 

ایسے ہی انھوں نے عمران خان کو بھی آپ کی عدالت میں مدعو کیا اور ان پر الزامات کی بوچھاڑ کی جس کا جواب عمران خان نے تحمل اور بردباری کے ذریعے دیا۔ ابھجیت کا کہنا تھا کہ پڑھائی کے دوران سیاسی مضامین میں عمران خان کے نمبر اچھے نہیں تھے ۔

Advertisement

 

 

جس عمران خان نے ان کو جواب دیا کہ آپ کو اپنا ریسرچ ورک کر نے کی ضرورت ہے آپ اس کو دوبارہ دیکھیں میرے آکسفورڈ میں اکنامک سیاست میں ہائی مارکس آئے ہیں۔ ابھیجت کا کہنا ہے کہ سیاست پر شریف خاندان راج کر رہا ہے تو آپ کا کیا کام سیاست میں ؟

Advertisement

 

 

عمران خان نے کہا کہ ہمیں بھی اپنے ملک کی خدمت کرنی ہے اس لئے سیاست میں آیا جو پاور یہاں مل سکتی ہے کام کرنے کی وہ اور کہیں نہیں میسر۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago