اہم خبریں

کیا معلوم تھا کہ ماں باپ کی غلطی کی سزا ننھی پڑی کو بھگتنی پڑے گی، کہی آپ بھی تو یہ غلطی نہیں کر رہے۔

مصروف روڈ پر چلتی گاڑی سے بچی گر گئی۔

 

ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں چھوٹی سی بچی مصروف روڈ پر گاڑی سے گر گئی ۔ یہ حادثہ چین کے شہر ننگبو میں پیش آیا ہے ۔ اس ویڈیو میں دیکھا گیا ہے کہ سگنل بند ہونے پر تمام گاڑیا ں انتظار میں کھڑی ہیں ۔

Advertisement

 

جیسے ہی سگنل گرین ہو تا ہے ۔ ڈرائیور نے گاڑی جو ں ہی آگے بڑھائی تو گاڑی کی کھڑکی سے بچی نیچے گر جاتی ہے ۔

 

Advertisement

 

ویڈیو میں یہ صاف دیکھا گیا ہے کہ بظاہر تو ڈرائیور سے حادثے سے لاعلم ہو کر گاڑی لے کر چلا جاتا ہے ۔ بچی کو زمین پر گرا دیکھ کر دیگر گاڑیاں فوری رُک گئی۔

 

Advertisement

گِری ہوئی بچی کو دیکھ اردگرد رُکی گاڑیوں میں سے لوگ باہر نکل آئے اور کسی ایک نے بچی کو گود میں اُٹھا یا اور سہلایا۔خوش قسمتی سے بچی کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ۔

 

 

Advertisement

بچی کو گود میں لینے والے شخص نے بچی سے احوال دریافت کیا اور اس کو بحفاظت گاڑی میں بٹھایا ۔
اسی لئے کہتے ہیں کہ بچوں کے ساتھ سفر کو محفوظ کرنے کے لئے ان کو سیفٹی بیلٹ پہنایا کریں۔ تاکہ ایسے ناخوشگوار واقعات سے بچ سکیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago