سبحان اللہ! معروف برطانوی سنگر نے اسلام قبول کر لیا۔

معروف برطانوی سنگر نے اسلام قبول کرلیا۔

 

آن لائن (اعتماد ٹی وی) سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ویڈیو شئیر کی گئی ہے جس میں معروف برطانوی سنگر و ریپر نے اسلام کی تعلیمات سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر لیا ہے ۔

Advertisement

 

 

اس حوالے سے ایک ویڈیو بھی شائع کی گئی ہے جس میں وہ ایک عالم دین کے سامنے بیٹھ کر اسلا م قبول کررہے ہیں۔

Advertisement

 

عالم دین کے سامنے بیٹھ کر وہ دائرہ اسلام میں داخل ہونے کے لئے کلمہ شہادت پڑھ رہے ہیں۔ بین الاقوامی ذرائع کے مطابق ڈچ ویلی جو کہ مشہور برطانوی سنگر اور ریپر ہیں ۔

 

Advertisement

 

انھوں نے اپنی انسٹا گرام اسٹور ی پر ایک ویڈیو شئیر کی ہے جس میں اسلام قبول کرنے کی تصدیق کی گئی ہے۔

 

Advertisement

ڈچ ویلی کا کہنا ہے کہ انھوں نے اسلام قبول کرنے سے قبل باقاعدہ اس کا مطالعہ کیا ہے اور اس دین کی سچائی اور تمام تعلیمات کو تسلیم کرتے ہوئے ہی اپنی زندگی کو اس کے مطابق گزارنے کا ارادہ کیا ہے۔

 

 

Advertisement

 

لیکن ڈچ ویلی نے ابھی تک میڈیا پر آکر اس کی باقاعدہ تصدیق نہیں کی ۔ نہ اس متعلق کو خاص پیغام جاری کیا ہے۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago