اہم خبریں

پرویز الہی نے پنجاب پولیس کے لئے بڑا اقدام اٹھا لیا، پولیس والوں کی لاٹری لگ گئی

سیاست بھی کیا عجب شے ہے کل کے دشمن آج کے دوست بن گئے۔

 

 

Advertisement

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) مسلم لیگ ق اور پاکستان تحریک انصاف کے تعاون سے اقتدار میں آئے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے آج لاہور میں پریس کانفرس کی ۔ اس پریس کانفر س سے قبل انھو ں نے چیف سیکرٹری کے لئے خصوصی طور پر کُرسی منگوائی ۔

 

Advertisement

 

جوکہ کل تک ان کے مخالف تھے۔ سیاست اور اقتدار بھی کیا عجب شے ہے کہ جن کے خلاف ہو ان ہی سے مصحافہ کرنا پڑتا ہے ۔

 

Advertisement

وزیر اعلیٰ پنجاب نے شہید فوجیوں کے لئے دعائے مغفرت کی۔ اور کہا کہ پولیس کی وردی اُتارنی نہیں ہے بلکہ اس کو بہتر کرنا ہے تاکہ ج۔رائم پیشہ لوگ اس سے خوف کھائیں۔ نہ کہ ان کو ڈاکیا سمجھیں۔

 

 

Advertisement

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ میں 18 سال قبل بطور چیف منسٹر یہاں آیا تھا تو میں نے کچھ اعلانا ت کئے تھے۔

 

اب میں مطلع کرتا ہوں کہ جو میں نے فکس الاؤنس جاری کیے تھے 18 سال قبل ان کو بعد میں روک دیا گیا تھا اب میں وہ سب الاؤنس بحال کرتا ہوں تمام لوگوں کو 18 سال کے پیسے ایک ساتھ ملیں گے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago