روضہ رسولﷺ کے تقدس کو پامال کرنے پر ن لیگی کارکنان کو بڑا جھٹکا

روضہ رسولﷺ کے تقدس کو پامال کرنے پر ن لیگی کارکنان کو۔۔۔

 

آن لائن (اعتماد ٹی وی) شہباز شریف کے اقتدار حاصل کرنے کے بعد دورہ سعودی عرب میں روضہ رسولﷺ پر حاضری کے دوران چور چور کے نعرے لگائے گئے تھے۔

Advertisement

 

 

جس پر مسلم لیگ ن کے کارکنان نے پاکستان میں بھونچال کھڑا کر دیا تھا کہ یہ سازش عمران خان کی ہے جب اس معاملے کی تحقیق کی گئی تو سامنے آیا کہ یہ ن لیگی کارکنان کا ہی منصوبہ تھا۔

Advertisement

 

اب سعودی عرب نے حرمت حرم کی توہین پر ملوث اراکین کو س زا ئ یں سنا دی ہیں ۔ ان میں 6 لوگ شامل ہیں ۔ سعودی عدالت نے مجرموں کو بیس ہزار ریال جرمانے اور موبائل فون بھی ضبط کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

 

Advertisement

ذرائع کے مطابق ان  افراد میں 2 کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے جن میں سے ایک کا نام خواجہ لقمان ہے اور دوسرے کا انس۔

 

ان دو افراد کی رہائی کے لئے مسلم لیگ ن نے سفارتی سطح پر کوشش بھی کی ہے۔ جب باقی عام شہری ہیں جن کے نام انس ، ارشاد اور سلیم ، غلام محمد ہیں۔

Advertisement

 

تین پاکستانی انس ، ارشا د اور سلیم دس دس سال کی سزا کاٹیں گے۔جب کہ باقی تین افراد آٹھ آٹھ سال کی قید کاٹیں گے۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago