اہم خبریں

بارش کے موسم میں چہرے کی جلد کو کیسے محفوظ کیا جائے ؟ جانئے طریقہ

بارش کے موسم میں چہرے کی جلد کو کیسے محفوظ کیا جائے ؟

 

 

Advertisement

پاکستان میں چونکہ چار موسم آتے ہیں ہر موسم اپنی الگ خصوصیات رکھتا ہے اس لئے ہر موسم کے لحاظ سے جلد اور بالوں کامناسب خیال رکھنا ضروری ہوتا ہے۔

 

 

Advertisement

جلد کی حفاظت تو ہر موسم میں ہی کی جاتی ہے لیکن ساون بھادوں چونکہ بارشوں کا موسم ہے اور اس سال معمول سے کہیں زیادہ بارشیں ہو رہی ہیں۔

 

ایسے موسم میں جلد پر نمی اور چیپچہاہٹ بہت زیادہ ہوتی ہے جوکہ بیکٹریا کی افزائش میں اضافے کا سبب بنتی ہے۔ اس لئے سب سے پہلا کام اس موسم میں چہرے کی اسکربنگ کریں۔

Advertisement

 

 

کیونکہ ماحولیاتی آلودگی بھی انسانی جلد کو آلودہ کرتی ہے اسکربنگ سے جلد ہی تفصیلی اور گہری صفائی ہو جاتی ہے۔

Advertisement

 

اس کے بعد کوئی ایسا سیرم لیں جس میں وٹامن سی کی موجودگی لازم ہو ۔ انسانی جلد کے وٹامن سی کی بہت اہمیت ہے ۔ اس کے لئے وٹامن سی سپلیمنٹس بھی استعمال کیا جا سکتی ہیں۔

 

Advertisement

 

جس سے چہرے کی خوبصورتی میں اضافہ ہوتا ہے۔ ایسے موسم میں سورج کی شعاعوں سے جلد کو محفوظ رکھنے کے لئے سن بلاک لازم استعمال کریں لیکن اس کو گھر آتے ہی چہرہ دھو کر اُتار لیں کیونکہ یہ جلد کے مسام کو بند کر دیتا ہے جس سے جلد کو آکسیجن نہیں ملتی۔

 

Advertisement

ایسے موسم میں چونکہ جلد نمی میں رہتی ہے تو ایسے میں میک اپ بھی ایڈجسٹ نہیں کرے گا ۔ میک اپ بھی ہلکا سا کریں۔ چہرے کی قدرتی نمی کو برقرار رکھنے کے لئے الکحل فری اسکن ٹونز استعمال کریں تاکہ جلد کا ایچ لیول برقرار رکھے۔

 

 

Advertisement

ان سب کے بعد چہرے پر ملتانی مٹی کا استعمال لازم کریں تا کہ چہرہ اضافی چکنائی سے محفوظ رہے ۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago