اہم خبریں

مادر ملت کے کردار کے لئے مشہور اداکارہ کو چُن لیا گیا۔

مادر ملت کے کردار کے لئے مشہور اداکارہ کو چُن لیا گیا۔

 

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ سجل علی کو تقسیم برصغیر پر بننے والی ویب سیریز میں کام کرنے کے لئے چُن لیا گیا ہے۔

Advertisement

 

 

نجی ذرائع کے مطابق فلمساز دانیال افضل کی تحریر کردہ اور ہدایتکاری میں بنائی جانے والی یہ ویب سیریز تین سیزن پر مشتمل ہو گی۔

Advertisement

 

 

اس سیریز کا ہر سیزن 15 اقساط پر مشتمل ہو گا۔ پہلے سیزن کی 15اقساط میں مادر ملت کا بچپن اور جوانی دکھائی جائے گی جس کے لئے اداکارہ سندس فرحان کا انتخاب کیا گیا ہے اس میں قیام پاکستان سے قبل پیش آنے والے واقعات کو دکھایا جائے گا ۔

Advertisement

 

دوسرے سیزن میں “مادر ملت ” کا کردار اداکارہ سجل علی ادا کریں گی۔ جبکہ آخری سیزن میں پاکستان بننے کے بعد کے واقعات سے لے کر فاطمہ جناح کی وفات کے بعد تک کے مناظر فلمائیں جائیں گے ۔ جن کے لئے ادا کارہ سامعہ ممتاز کو چُن لیا گیا ہے۔

 

Advertisement

اس سیریز کو فی الحال او ٹی ٹی پلیٹ فارم کے لئے تیار کیا جا رہا ہے علاوہ ازیں اس کو نجی ٹی وی پر بھی نشر کیا جا سکتا ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago