الیکشن کیمشن نے تقریباً 4 لاکھ افراد کو زندہ تسلیم کر لیا۔
انتخابات کے دوران الیکشن کمیشن کی نااہلی اور غلط ڈیٹا کی وجہ سے بہت سے لوگ ووٹ نہیں ڈال پاتے کیونکہ ان کو زندہ تسلیم نہیں کیا جاتا ۔ اس کے پیچھے اصل میں کون ہے غلط ڈیٹا کا اندارج کیسے ہوتا ہے اس بارے میں کوئی بھی تحقیق نہیں کی جاتی۔
الیکشن کمیشن ووٹنگ کے لئے نادرا سے ڈیٹا لیتا ہے اور اس کے ذریعے ووٹنگ لِسٹ تیار کی جاتی ہے۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی ووٹر لِسٹ میں ایک لاکھ 15 ہزار ایک سو افراد ایسے ہیں جن کو اب زندہ تسلیم کیا گیا ہے۔
اس حوالے سے ایک تصدیقی عمل لایا گیا ہے جس میں تقریباً 32 لاکھ 8 ہزار 8سو95 افراد کو زندہ تسلیم کیا گیا ہے۔
اس حوالے سے الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ہو سکتا ہے غلط ٹائپنگ کی وجہ سے ایسا ہوا ہو ۔
اب ان تمام افراد کو زندہ تسلیم کر کے ووٹرز لِسٹ میں شامل کر لیا ہے ۔ اس حوالے سے حتمی اشاعت کا اعلان 25اگست کو کیا جائے گا ۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More