اہم خبریں

پنجاب حکومت نے 9 او ر 10 محرم الحرام کو صوبے میں بڑی پابندی نافذ کر دی۔

پنجاب حکومت نے 9 او ر 10 محرم الحرام کو صوبے میں بڑی پابندی نافذ کر دی۔

 

محرم الحرام کے لئے ہمیشہ سے یہ دستور رہا ہے کہ 9 اور 10 محرم الحرام کو ڈبل سواری پر پابندی عائد کی ہے۔ اس کے علاوہ انٹر نیٹ سروس بھی مخصوص علاقوں میں منقطع کی جائے گی۔

Advertisement

 

وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی زیر صدارت میں صوبائی کابینہ کا پہلا اجلاس ہوا اس اجلا س کے 4 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دی گئی ہے۔

 

Advertisement

اجلاس کے دوران محرم الحرام خصوصاً یوم عاشور کیلئے فول پروف سکیورٹی پالان کی منظوری دی گئی ہے ا س کے تحت 9 اور 10 محرم الحرام کو ڈبل سواری پر پابندی لگائی گئی ہے ایسے حساس مقامات اور جلوسوں کے تمام راستے پر موبائل سروس بند رہے گی۔

 

یوم عاشور کے موقعے پر صوبائی وزراء مشیران اور معاونین خصوصی اپنے متعلقہ اضلاع میں سکیورٹی انتظامات کی نگرانی کریں گے۔

Advertisement

 

 

اور یوم عاشور پر بھی قیا م امن کے لئے ضلع کی سطح پر باقاعدہ اجلاس ہوا اس کے تمام اجلاس اور مجالس کی سی سی ٹی وی کوریج کو یقینی بنایا جا یا گا اور اس کے لئے امن کمیٹیوں کی از سر نو تشکیل بھی کی۔

Advertisement

 

 

اس امن کیمٹی کے لئے راجہ بشارت کو اس کا سربراہ بنا دیا ہے ۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ سیلاب سے فصلوں اور املاک کو نقصان پہنچا ہے جلد از جلد ا س کا ازالہ کرتے ہوئے عوام کو ریلیف دیا جائے گا۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago