پنجاب حکومت کا اہم قدم ، نئے پروجیکٹس شروع ۔
مسلم لیگ ن کی حکومت کے دور میں پنجاب میں سڑکوں کی تعمیر کے پراجیکٹس شروع ہوتے تھے جس پر پاکستان تحریک انصاف کے دور میں ان پروجیکٹس کو کم کر دیا گیا تھا۔
پنجاب حکومت کا اہم قدم ، نئے پروجیکٹس شروع ۔
مسلم لیگ ن کی حکومت کے دور میں پنجاب میں سڑکوں کی تعمیر کے پراجیکٹس شروع ہوتے تھے جس پر پاکستان تحریک انصاف کے دور میں ان پروجیکٹس کو کم کر دیا گیا تھا۔
اب پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کی اتحادی حکومت کے آنے کے بعد پنجاب میں نئے پروجیکٹس کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف نے اپنے دور میں سٹرکوں کی تعمیر کے سلسلے میں یہ پروگرام شروع کیا تھا۔ جس کا نام “منزلیں آسان ” رکھا گیاتھا ۔
منزلیں آسان پروگرام کے تحت پنجاب بھر میں موجود سڑکوں کی تعمیرو مرمت کاکام شروع کیا جا رہا ہے ۔
مسلم لیگ ن نے بھی روڈ سیکٹر کی تعمیر و مرمت کے لئے 134 ارب روپے کا تخمینہ لگایا تھا۔
اب لاہور میں سڑکوں کی تعمیرو مرمت کے کام کے لئے 2 ارب کا تخمینہ لگایا گیا ہے ۔ محکمہ مواصلات و تعمیرات پنجاب میں منزلیں آسان پروگرام کا آغاز چودہ اگست کے بعد شروع کرے گا ۔