اہم خبریں

سابق قومی کھلاڑی کی اہم سرجری ، قوم سے دعا کی اپیل۔

سابق قومی کھلاڑی کی اہم سرجری ، قوم سے دعا کی اپیل۔

 

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق تیز رفتار کھلاڑی شعیب اختر سوشل میڈیا پر کافی پرجوش نظر آتے ہیں ۔

Advertisement

 

گزشتہ دنوں حرم شریف سے اپنی ویڈیو بنا کر شئیر کی اور بتایا کہ میں کتنا خوش قسمت ہوں کہ میرے ہوٹل کے کمرے سے روضہ رسولﷺ کا دیدار ہوتا ہے۔

 

Advertisement

 

اب شعیب اختر نے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کی ہے جس میں وہ ہسپتال میں موجود ہیں اور اپنے مداحؤں کو اطلاع دے رہے ہیں کہ ان کا ایک آخری آپریشن ہے جو کہ 8 گھنٹے کی طوالت پر محیط ہے۔

 

Advertisement

 

اس آپریشن کے لئے ان کو بہت سی دعاؤں کی ضرورت ہے۔

 

Advertisement

 

شعب اختر نے بتایا کہ ان کے گھٹنے کی سرجری کے حوالے سے امکان ہے یہ آخری آپریشن ہو۔ اس سے پہلے بھی ان کے پانچ آپریشن ہو چکے ہیں۔

 

Advertisement

 

اس کے بعد انھوں نے اپنی دلی خواہش کا اظہار کیا کہ پاکستان کے لئے ہمیشہ تیز رفتار گیند باز کے طور پر کھیلا ہوں جو کہ میرے لئے فخر کا باعث ہے۔

 

Advertisement

اس سرجری کے بعد مجھے بالکل تندرست ہونے میں اور درد کے ختم ہونے کے لئے 3 سے 4 ہفتوں کا آرام درکار ہو گا۔ اس لئے تمام مداحوں سے گزارش ہے کہ میرے لئے دعا کریں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago