محرم الحرام میں روزے رکھنا کیسا عمل ہے؟

محرم الحرام میں روزے رکھنا کیسا عمل ہے؟

 

اسلامی سال کے پہلے مہینے یعنی محرم الحرا م کی بہت فضیلت ہے اس مہینے میں بے شمار واقعات ہو ئے ہیں۔ اس کے مہینے کے متعلق بہت سی روایات بھی بیان کی گئی ہیں جیسے کہ دس محرم الحرام کو ہی قیامت آئے گی۔ جمعے کا دن ہو گا ۔

Advertisement

 

 

ایسے ہی حضرت امام حسین کی شہادت سے قبل بھی رسول کریم ﷺ اس مہینے کو بہت پسند کر تے تھے ۔ رمضان المبارک کے روزوں کے بعد آپﷺ اس مہینے میں روزے رکھنے کو پسند کر تے تھے۔ اس حوالے سے ایک روایت بھی صحیح بخاری میں موجود ہے۔

Advertisement

 

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی۔ کہا: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’رمضا ن کے بعد سب سے افضل روزے اللہ کے مہینے ’’محرم‘‘ کے ہیں۔ (صحیح مسلم : 1163)

 

Advertisement

اس لئے عالم دین بھی خواہ کسی بھی مسلک کے ہوں محرم الحرام میں روزے رکھنے کی تلقین کرتے ہیں چونکہ حضرت امام حسین نے اپنا سر سجدے کی حالت میں کٹوایا تھا تو عالم دین کا کہنا ہے کہ اس دن نوافل ادا کریں ۔ قرآن پاک کی تلاوت کریں ۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago