اہم خبریں

یہ ہوتی ہے قوم، ایک معمولی سے لڑکی کی آئس کریم کی مشہوری پر ایران کے علماء کا بڑا فیصلہ، پوری دنیا میں چرچے

آئس کریم کا اشہتار ایک نئے تنازع کی وجہ بن گیا۔

 

 

Advertisement

ایران میں آئس کریم کے ایک اشتہار میں دکھایا گیا کہ ایک خاتون سر پر ڈوپٹہ لئے آئس کریم کھارہی ہے جس کی وجہ سے ایران میں ایک تنازع کھڑا ہو گیا ۔

 

 

Advertisement

 

ایران کی وزارت ثقافت اور اسلامی رہنمائی نے تمام تر اشتہارات میں خواتین کی نمائش پر پابندی لگا دی ہے ۔

 

Advertisement

 

ذرائع کے مطابق اس اشتہار نے ایرانی علماء کو ناراض کیا ہے انھوں نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ آئس کریم بنانے والے کمپنی ڈومینو پر مقدمہ درج کروائیں جنہوں نے یہ متنازع اشتہار دکھایا ہے۔

 

Advertisement

ایران کے آرٹ اور سینما اسکولوں میں لکھے گئے ایک خط کو بھی وزارت ثقافت اور اسلامی رہنمائی جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ خواتین کو اشتہارات میں شامل ہونے کی اجازت نہیں ہے۔

 

 

Advertisement

گزشتہ دنوں ایران میں خواتین کے حجاب کےسلسلے میں بھی خواتین نے احتجاج کیا جس پر پولیس نے ان خواتین کو گرفتار کر لیا ۔ ایرا ن میں انقلاب آنے کے بعد یہ لازمی قرار دیا گیا ہے کہ خواتین حجاب لازمی پہننے گی۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago