اہم خبریں

اونٹ کی پسندیدہ خوراک سانپ کیوں ہے؟ جان کر آپ کے خوش اڑ جائینگے۔

اونٹ کی پسندیدہ غذا سن کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے۔

 

اونٹ اللہ تعالیٰ کی ایسی مخلوق ہے جس میں بہت سے راز پنہاں ہے ۔ اس کو ریگستان کا جہاز کہا جاتا ہے ۔ اس کی خوبصورت آنکھیں شاعروں کو شاعری پر مجبو کر تی ہیں۔

Advertisement

 

اللہ تعالیٰ نے اس کے ناک کی بناوٹ ایسی رکھی ہے ریت کا ذرہ بھی اس کے اند ر نہیں جاتا ۔ اور پھر یہ پانی کو بھی گرد ن میں ذخیرہ کرتا ہے۔

 

Advertisement

 

اونٹ کی پسندیدہ غذا سانپ کا گوشت ہے ۔ ویسے تو اونٹ کا شمار گوشت خور جانوروں میں نہیں ہوتا ۔ لیکن ایک مخصوص حالت میں اونٹ کو سانپ کھلائے جاتے ہیں۔ اونٹ سانپ کو دُم کے ذریعے کھانا شروع کر تا ہے ۔ سانپ کا گوشت چونکہ گرم ہوتا ہے اس لئے اس کو کھانے ے بعد وہ پانی نہیں پیتا ۔

 

Advertisement

اللہ تعالیٰ نے اس کو الہام دیا ہے کہ اگر وہ سانپ کو کھانے کے بعد فوراً پانی پیے گا تو سانپ کا سارا زہر جسم میں پھیل جائے گا ۔

 

 

Advertisement

اس لئے وہ تالاب کے کنارے پہنچ جاتا ہے اور کچھ دیر انتظار کرتا ہے۔ سانپ کھانے کے بعد یہ بلبلانا شروع کر دیتا ہے اور اس کی آنکھوں سے آنسو نکلتے ہیں۔ اس کی آنکھوں کے نیچے گڑھے بنے ہوئے ہیں۔ جہاں یہ آنسو ذخیرہ ہوتے ہیں۔

 

 

Advertisement

ماہر ساربان ان گڑھوں سے وہ جمع شدہ پانی نکال لیتے ہیں اس زہریلے پانی کے ذریعے سانپ اور بچھو کے کاٹنے کا تریاق کیا جاتا ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago