عامر خان نے لال سنگھ چڈھا کا اسکرپٹ کیوں مسترد کیا ؟

عامر خان نے لال سنگھ چڈھا کا اسکرپٹ کیوں مسترد کیا ؟

 

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے ان کی ہر فلم ہی ہٹ ہوتی ہے ان کا ریکارڈ رہا ہے کہ یہ ایک سال میں ایک ہی فلم ریلیز کرتے ہیں جو کہ سپر ہٹ ہوتی ہے ۔

Advertisement

 

عامر خان کی نئی آنے والی فلم لال سنگھ چڈھا آج کل کافی تنازع کا شکار ہے ۔ عوام بھی اس فلم کو لے کر متنازع بیان دے رہی ہے لال سنگھ چڈھا کے پروموشنز کے دوران ڈائریکٹر نے بتایا کہ لال سنگھ چڈھا کا اسکرپٹ دیکھتے عامر خان نے اسے مسترد کر دیا تھا۔

 

Advertisement

عامر خان کا کہنا ہے کہ میں اس کو لے کر تھوڑا پریشان تھا اتل کلکرنی نے پہلا اسکرپٹ لکھا تھا اور مجھے کہا تھا کہ میں لازمی سنوں اگر میں نہ سنتا تو یہ ناراض ہو جاتے۔ اتل کلکرنی کا کہنا ہے کہ اس فلم کا خیال مجھے فاریسٹ گمپ اور مد ر انڈیا جیسی فلموں کو دیکھ کر آیا۔

 

اس فلم کا اسکرپٹ ڈائریکٹر کے مطابق 15 دنوں میں مکمل ہو گیا تھا لیکن عامر خان نے اس کو سننے میں دو سال لگا دئیے پھر جا کر راضی ہوئے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago