9 محرم الحرام کو یہ خاص عمل کریں اور دلی مراد پائیں۔

9 محرم الحرام کو یہ خاص عمل کریں اور دلی مراد پائیں۔

 

اسلامی تاریخ میں محرم الحرام کی بہت اہمیت ہے آج کے روز ملک بھر میں جلوس کا اہتمام کیا جا رہا ہے اس لئے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر اس جلوس کے راستے کو محفوظ بنانے کے لئے موبائل سروس بند کر دی ہے اور ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

Advertisement

 

9 محرم الحرام کے بہت سے عمل مشہور ہیں لیکن ایک خاص عمل اور نہایت آسان عمل جس کے ذریعے آپ اپنے دل کی کوئی بھی خواہش پوری کر سکتے ہیں۔اس عمل کو کرنے کے لئے بہترین وقت صبح فجر کی نماز کے بعد یا پھر مغرب کی نماز کے بعد کا ہے ۔

 

Advertisement

عمل نہایت آسان ہے ۔ اس عمل میں بعد از نماز 9 مرتبہ سورۃ الخلاص پڑھنی ہے لیکن سورۃ الا اخلاص پڑھتے وقت جب آپ “اللہ الصمد” پر پہنچے تو اس کی گردان 9 مرتبہ کرنی ہے ۔

 

 

Advertisement

پھر سورۃ مکمل کرنی ہے اسی طرح 9 مرتبہ سورۃ اخلاص کے ساتھ یہ عمل کرتے جانا ہے ۔ بعداز عمل اللہ تعالیٰ سے عاجزی و انکساری سے دعا کرنی ہے اور جو بھی دل کی حاجت کو وہ مانگنی ہے انشااللہ اللہ تعالیٰ سب حاجات کو قبول کریں گے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago