اہم خبریں

نواز شریف کی بھارت سے محبت کا ایک اور ثبوت منظر عام پرآ گیا۔

نواز شریف کی بھارت سے محبت کا ایک اور ثبوت منظر عام پرآ گیا۔

 

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے سابقہ صدر نواز شریف اس وقت بیماری کا بہانہ کر کے لندن میں موجود ہیں ان کے دور حکومت میں یہ باتیں منظر عام پر آتی رہتی تھیں کہ نواز شریف بھارت کے ساتھ خصوصی لگاؤ رکھتے ہیں ان کا کاروبار بھی بھار ت میں ہے ۔

Advertisement

 

اب پاکستان تحریک انصاف کے کارکن زلفی بخاری نے ایک ایسا خط ٹوئٹر پر جاری کیا ہے جو کہ نواز شریف کے ہاتھ سے لکھا گیا تھا اور اس میں نواز شریف بھارتی عوام و صدر سے محبت کا اظہار کر رہے ہیں۔اور اس خط میں وہ بھارتی ہم منصب کے مشکور نظر آتے ہیں۔

 

Advertisement

یہ خط بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کو بطور پاکستانی وزیراعظم نواز شریف نے لکھا تھا اس میں نواز شریف کوبھارتی وزیراعظم نےبھارتی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دی تھی۔

 

 

Advertisement

 

 

اس خط کو ٹوئٹر پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے کہ کسی بھی ملک کی فضائی حدود میں اڑنا کوئی احسان لینا نہیں ہوتا پھر بھی وزیراعظم پاکستان محبت بھرے خط لکھتے رہے ہیں۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago