اہم خبریں

شہباز گل کی گرفتاری پر عمران خان کا دبنگ ردعمل سامنے آگیا

شہباز گل کی گرفتاری پر عمران خان کا اہم قدم ۔

 

 

Advertisement

حکومت کی جانب سے شہباز گل کے خلاف کئے گئے اقدا م پر عمران خان کا رد عمل سامنے آگیا ۔ عمران خان نے اس کی مذمت کی ہے ان کا کہنا ہے کہ یہ کیسا جمہوری نظام ہے جہاں مخالفین سے دش منوں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے ۔

 

عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کا اجلاس طلب کیا جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ آج ہی اس سلسلے میں عدالت سے رجوع کیا جائے گا ۔

Advertisement

 

 

پولیس نے کہا ہے کہ شہباز گل نے اداروں کے خلاف بیان بازی کی ہے ۔ اس لئے ان پر مقدمہ بنایا گیا ہے۔ افغانستان میں امریکی کارووائی کے سلسلے میں پاکستانی سوال اُٹھا رہے ہیں کہ امریکہ نے ہمارے ہوائی اڈے استعمال کیسے کئے ۔ جو کہ وفاقی حکومت کا پسند نہیں آ رہا اور وہ بدلے پر اُتر آ ئی ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

دوسری جانب شہباز گل کی گرفتار ی کا حال ان کے ڈرائیو ر نے بتایا کہ شہباز شریف کو مار پیٹ کر گھسیٹ کر لے جا یا گیا اور ڈرائیو ر کو بھی نہیں چھوڑا اسے کے کپڑے پھاڑ دئیے گردن پر نشان ہیں۔

 

 

Advertisement

ڈرائیور کا کہنا ہے کہ میں نے بروقت گاڑی بھگا دی جس کی وجہ سے بچ گیا۔ شہباز گُل کی گرفتاری کسی بھی طرح گرفتاری نہیں لگ رہی تھی کار کے شیشے کلاشنکوف کے ذریعے توڑے گئے ہیں ۔ تمام تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago