اہم خبریں

وفاقی حکومت اب بدلہ لینے پر اُتر آئی ۔

وفاقی حکومت اب بدلہ لینے پر اُتر آئی ۔

 

پاکستان ڈیمو کریٹو موومنٹ کے ذریعے اقتدار حاصل کرنے کے بعد حکومت کو جب پنجاب میں ناکامی ہوئی تو ان سے یہ برداشت نہیں ہوا ۔ پاکستان تحریک انصاف کے خلاف بولنے کے ساتھ ساتھ وفاقی حکومت نے ان کے جلسوں سے ڈر کر قانون ہاتھ میں لے لیا۔

Advertisement

 

اب میڈیا پر بھی پابندی عائد کر دی ۔ وہ چینل جو کہ حکومت کا ساتھ دیتے ہیں ان کو آن ائیر رہنے دیا اور اے آر وائی نیوز پر پابندی لگا دی۔ مریم نواز نے بھی اپنی کانفرس میں اے آر وائی کا مائیک ہٹا دیاتھا ۔ اب باقاعدہ طور پر ان پر پابندی لگا دی گئی ہے۔

 

Advertisement

اب پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گُل کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ گرفتاری کی وجہ اور مقدمہ تاحال سامنے نہیں لایا گیا۔

 

 

Advertisement

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید نے بتایا کہ شہباز گُل کی گاڑی کے شیشے بھی توڑے گئے ہیں اور کل رات کو ایک خوفناک منصوبہ بنایا گیا تھا جس میں عمران خان کو ریڈ لائن رکھا گیا ہے۔

 

مراد سعید کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت میں امریکی سازش کے ذریعے اقتدار حاصل کرنے والوں نے ملک کا سودا کر لیا ہے اور عوام نے ان کی بات ماننے سے انکار کر دیا ہے اب ایسے حربے اپنا کر اپنا آپ کو مت گراؤ ۔ ہوش کے ناخن لو۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago