اہم خبریں

شہناز گِل نے سلمان خان سے متعلق حقیقت بتا دی ۔

شہناز گِل نے سلمان خان سے متعلق حقیقت بتا دی ۔

 

گزشتہ روز بگ باس 13 سے شہرت حاصل کرنےو الی شہناز گِل متعلقہ خبر آئی کہ شہناز گِل جو کہ سلمان خان کی پسندیدہ اداکارہ تھیں بگ باس میں ،

Advertisement

 

انھوں نے سلمان خان کی فلم کبھی عید کبھی دیوالی سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنا تھا۔ جو کہ سلمان خان نے ان کو فلم سے نکال دیا اور انھوں نے انسٹا گرام سے ان کو اِن فالو کر دیا ۔

 

Advertisement

اس خبر کو بالی ووڈ ادارے کی ایک سائٹ ٹیلی چکر نے عام کیا ۔ آج شہناز گِل نے اس تمام معاملے سے جی حقیقت بتا دی۔شہناز گِل نے اپنی انسٹاسٹوری پر شئیرکیا کہ ایسی خبریں مجھے ہنساتی ہیں۔

 

اس خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے سلمان خان کی فلم سے مجھے نکالا نہیں گیا لوگ جلد ہی یہ فلم بھی دیکھ لیں گے اور اس فلم میں مجھے بھی دیکھیں گے۔

Advertisement

 

 

شہناز گِل نے اداکار کو پہلے ان فالو کیا ہوا تھا پھر انھوں نے فالو کر نا شروع کر دیا ہے۔ شہناز گل نے اس حوالے سے کوئی بھی بات نہیں کی۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago