اہم خبریں

آن لائن لاکھوں کمانے والے اوکاڑہ کے نوجوان نے منفرد کام کر دکھایا

آن لائن لاکھوں کمانے والے اوکاڑہ کے نوجوان نے منفرد کام کر دکھایا ۔

 

سوشل میڈیا پر ایسی لاتعداد پوسٹس نطر آتی ہیں جن میں لوگ ٹریننگ دینے کی بات کرتے ہیں۔

Advertisement

 

جیسے کہ ایمازون، ڈیجیٹل مارکیٹنگ وغیرہ لیکن ان سب کے چارجز ہوتے ہیں اور ہر شخص دوسرے سے پیسے کا مطالبہ کرتا ہے لیکن اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والے غفران ہادی نے سب سے الگ قدم اُٹھایا۔

 

Advertisement

غفران ہادی جو کہ بی ایس سی کیمسٹری کر چکے ہیں اور آٹھ ہزار کی نوکری کرتے تھے۔ انھوں نے آن لائن ارننگ کے کورس دیکھ کر نوکری چھوڑی اور اپنا وقت وہاں لگایا ۔

 

 

Advertisement

آج وہ لوگوں کو مفت ٹریننگ دے کر کمانے کے قابل بنا رہے ہیں۔ غفران کا کہنا ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ جیسے میں مشکل حالات سے نکلا ہوں باقی بھی نکلیں۔

 

میزبان نے سوال کیا کہ آپ فری کورس کیوں کروا رہے ہیں جبکہ اس کورس کے آپ 25 سے 45 ہزار لے سکتے ہیں غفران نے کہا کہ میں نے دیکھا ہے جو لوگ کما ہی نہیں رہے وہ مجھے پیسے کیسے دیں گے اگر دیں گے تو ادھار لے کر تو ایسا مجھے قبول نہیں ۔15

Advertisement

 

 

دن کے کورس سے ہی انسان باآسانی کمانے کے قابل ہو جاتا ہے اور اگر 2 ماہ اس کی پریکٹس کر لے تو منزل اس کے قدموں میں ہو گی۔

Advertisement

 

 

غفرا ن کا کہنا ہے کہ وہ 9 سے 10 لاکھ باآسانی کما لیتا ہے اور سب کو کہتا ہے کہ ہمت کریں منزل آسان ہو جائے گی ۔ اب تک 15 ہزار لوگوں کو آن لائن ٹریننگ دے کر کمائی کے قابل بنا چکےہیں۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago