مودی حکومت اپنی ہی عوام کو تنگی دینے پر اُتر آئی ۔ اروند کجریوال نے سب کھول دیا ۔
بھارتی میڈیا کی رپوٹ کے مطابق کیجریوال جو کہ دہلی کے وزیر اعلیٰ ہیں انھوں نے پریس کانفرس کر کے موجود ہ بھارتی حکومت کا پول کھول دیا ۔
انھوں نے بتایا کہ مودی حکومت ایک ماہ سے ملک میں ایسا ماحول بنا رہی ہے کہ عوام کو دی جانی والی تمام سہولیات ختم کر د ی جائیں۔
مودی نے غریب عوام کو نشانے پر رکھ لیا ہے ۔ اور غریبوں کے ساتھ ساتھ عام لوگوں اور متوسط طبقے کے تمام لوگوں کو مرکزی حکومت اور ریاستی حکومتوں کی طرف سے فراہم جانے والی سہولتوں کو بند کر نے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس کی وجہ بتائی جا رہی ہے کہ حکومت چونکہ خسارے میں ہے اس لئے ایسا کر ے گی۔
عام آدمی پارٹی کے سربراہ نے کہا کہ بھارت کو پچھتر سالوں میں ایسا کر نا چاہیے کہ وہ بچوں کو ملک میں مفت تعلیم دیں حکومت کا نقصان اور خسارے میں ہونا کوئی بڑی بات نہیں ہے ۔
ملک میں غریبو ں کے لئے سرکاری اسپتالوں کے اندر مفت علاج کو بند کرنا ہے ادویات میڈیکل ٹیسٹ اور سرجری ہر چیز کی قیمت حکومت وصول کر ے گی۔ جس کے پاس پیسہ ہے وہ سرکاری علاج کروائے نہیں تو گھر جائے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More