اہم خبریں

چھوٹے لڑکے نے وہ کر دکھایا جو کہ بڑے سے بڑے آدمی کے لئے ممکن نہیں۔

چھوٹے لڑکے نے وہ کر دکھایا جو کہ بڑے سے بڑے آدمی کے لئے ممکن نہیں ۔

 

 

Advertisement

 

بہادری ایک ایسی چیز ہے جو کہ سکھانے سے نہیں آتی ۔ بہادری کے ساتھ ساتھ عقل مندی بھی ضروری ہے اگر آپ کند ذہن ہو ں تو ایسے میں آپ کی بہادری کسی کام نہیں۔

 

Advertisement

 

سوشل میڈیا پر آئے روز بہت سی ویڈیوز نظر آتی ہیں جن میں لوگ دوسروں کی چیزیں چھین کر بھاگ جاتے ہیں۔

 

Advertisement

 

 

ایسے واقعات جب رونما ہوتے ہیں تو بہت سے لوگ ساکت ہو جاتے ہیں ان کا دماغ معاؤف ہو جاتا ہے اور بروقت کوئی بھی اقدام نہیں کر پاتے ۔

Advertisement

 

 

اور اس وقت ارد گرد تماشا دیکھنے والے یہ دعا کرتے ہیں کہ چلو ہم تو بچ گئے۔ لیکن ایک ویڈیو گجرات کے نوجوان طالب علم سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

Advertisement

 

 

اس ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ایک نوجوان لڑکا ٹویشن سے پڑھ کر آرہا تھا کہ دیکھا ایک آدمی موٹر سائیکل پر ایک خاتون کا پرس چھین کر بھاگ رہا ہے لڑکے نے حاضر دماغی سے اپنی سائیکل موٹر سائیکل سوار کے آگے کر دی جس کی وجہ سے وہ گر پڑا اور لوگوں نے اس کو پکڑ لیا ۔

Advertisement

 

 

سوشل میڈیا پر نوجوان لڑکے کی بہادری اور حاضر دماغی کو سراہا جا رہا ہے ۔ کہ اس نے سائیکل کی قربانی دے دی اور کسی کا نقصان ہونے سے بچا لیا۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago