پسند کی شادی محبت یا مذاق ۔
کراچی کی دولڑکیاں جو کہ آج کل چرچہ عام میں ہیں ۔ دعا زہرہ اور نمرہ کاظمی۔ تقریباً ایک دن کے وقفے سے گھروں سے پسند کی شادی کے لئے نکل گئیں۔ دعا زہر ہ کے والدین چونکہ اثر ورسوخ والے تھے اس لئے انھوں نے اس چیز کو استعمال میں لا کر دعا کا پتہ چلایا۔
دعا نے بے شمار انٹرویو والدین کے خلاف دئیے اور کہا کہ والدین اچھا سلوک نہیں کرتے ۔ شوہر سے محبت ہے ۔ لیک بعد میں دعا کو درالامان بھجوادیا گیا کیونکہ اس کو والدین کے ساتھ نہیں جانا تھا۔
نمرہ کاظمی جنہوں نے بتایا کہ وہ اپنی مرضی سے گھر سے آئیں ہیں اور بالغ ہیں ۔ انھوں نے اپنی مرضی سے پسند کا نکاح کیا ہے۔
اب ڈیرہ غازی خان میں عدالت میں پیش ہو کر نمرہ کاظمی کا کہنا ہے کہ شوہر ہاتھ اُٹھاتا تھا اس لئے میں اپنے والدین کے پاس جانا چاہتی ہوں عدالت نے ان کی بات مان کر ان کو والدین کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی ہے۔
نوجوان نسل نے پسند کی شادی کو مذاق بنا لیا ہے گھر بھاگ جانا نکاح کرنا اور ایک ماہ کے بعد سسرال کے خلاف بیان دے کر واپس والدین کے پا س آجانا۔
معاشرے میں بے راہ روی کا معیار یہ ہے کہ والدین بھی ایسے موقع پر کچھ کر نہیں سکتے اولاد ان کے لئے بہت بڑی آزمائش بن جاتی ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More