اہم خبریں

لاہور کے 20 سالہ شہروز نے پوری دنیا میں اپنے ملک کا نام روشن کر دیا

شہروز کاشف نے گیشر برم ٹو کو بھی سر کر لیا ۔

 

 

Advertisement

لاہور (اعتماد ٹی وی پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور چوٹی کو سر کر دیا ۔ ماؤنٹ ایورسٹ اور کے ٹو سمیت 8 چوٹیاں سر کرنےوالے 20 سالہ شہروز کاشف کا تعلق لاہور سے ہے ۔ یہ جو چوٹی سر کی ہے یہ 8 ہزار میٹر بلند نویں چوٹی ہے ۔

 

 

Advertisement

 

رپورٹ کے مطابق شہروز نے چند دن بعد جی ون کو سر کر نے کی مہم کا آغاز کیا تھا جو کہ ان کے ریکارڈ کے مطابق 10 ویں 8 ہزار میٹر سے بلند چوٹی ہو گی ۔ اس طرح شہروز کاشف دس چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما بن جائیں گے ۔

 

Advertisement

 

 

شہروز کاشف پاکستان کے ایسے مایہ ناز کوہ پیما ہیں جن کا نام 5 بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی کہ حیثیت سے جانا جا تا ہے

Advertisement

 

 

۔ شہروز کاشف کو 2 گینز ورلڈ ریکارڈ کے سرٹیفکیٹ بھی مل چکے ہیں اور اور 2 بلند ترین چوٹیاں سر کرنے پر ان کو سرٹیفکیٹ بھی الگ سے دئیے گئے تھے ۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago