اہم خبریں

عامر لیاقت کی وفات کے بعد ان کی دونوں بیویوں کے درمیان نیا معاملہ کھڑا ہو گیا

مرحوم عامر لیاقت کی پہلی اور تیسری بیوی کی سوشل میڈیا پر لڑائی۔

 

 

Advertisement

عامر لیاقت حسین کی وفات کے بعد سے ان کی قبر کشائی کا معاملہ تنازع کی شکل اختیار کر گیا ہے ۔ ان کی تیسری بیوی دانیہ شاہ نے عدالت میں درخواست دی کہ ان کا پوسٹ مارٹم کروایا جائے تاکہ جو بھی گناہ گار ہیں ان کو سزا ملے ۔ اس کے ساتھ ہی عامر لیاقت کی سابقہ پہلی زوجہ میدان میں آگئیں۔

 

بُشریٰ بی بی کا کہنا ہے کہ دانیہ نے عامر لیاقت کی زندگی میں ہی ان سے خلع لے لی تھی۔ اس لئے اب وہ جو کر رہی ہیں وہ سب بے بنیاد ہے۔ جبکہ دانیہ کا کہنا ہے کہ ان کی عامر لیاقت سے صلح ان کی حیاتی میں ہو گئی تھی۔ جس پر دانیہ نے بُشریٰ بی بی کو سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ۔

Advertisement

 

 

دانیہ کا کہنا ہے کہ بُشریٰ بی بی اس معاملے میں بات کرنے کا حق نہیں رکھتی کیونکہ یہ طلاق یافتہ ہیں۔ اور عامر لیاقت حسین ان کے لئے نا محرم ہیں۔ اور اللہ تعالیٰ کا کیمرہ ہمیں ہی نہیں تمہیں بھی دیکھ رہا ہے اس لئے تم بھی ڈرو اس وقت سے جب سوال ہونگے ۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago